روس کے بارے میں کچھ معلومات

روس کے بارے میں کچھ معلومات

🌿 روس کا کل رقبہ اتنا بڑا ہے کہ اس میں 2 امریکہ یا 2 چین یا 5 بھارت یا 21 پاکستان جتنے ملک سما سکتے ہیں ۔ یہ سیارہ پلوٹو کے سائز کا ہے. روس میں 11 الگ الگ ٹائم زون استعمال ہوتے ہیں، اسکی سرحدیں 14 ممالک سے ملتی ہیں، یہاں ایک لاکھ سے بھی زیادہ دریا موجود ہیں

دنیا کی سب سے لمبی ریلوے لائن بھی روس میں ہی ہے۔ یہ 9200 کلومیٹر تک پھیلی ہوئی ہے۔ اگر ایک طرف سے نان سٹاپ سفر شروع کیا جائے تو آخری سٹیشن تک پہنچتے پہنچتے 153 گھنٹے (6 دن سےبھی زیادہ) لگ جاتے ہیں، صرف ماسکو سے 90 لاکھ لوگ میٹرو ریلوے سے روزانہ سفر کرتے ہیں.

روس کی کل آبادی میں خواتین کی تعداد مردوں سے زیادہ ہے، شرح خواندگی تقریبا 100 فیصد ہے، دنیا میں سب سے زیادہ قدرتی گیس کے ذخائر یہاں پائے جاتے ہیں، یورپ اپنی 40 فیصد گیس روس سے حاصل کرتا ہے

روس کے پاس آٹھ ھزار کے لگ بھگ ایٹمی ہتھیار ہیں جبکہ پاکستان کے پاس 160 ایٹمی ہتھیار ھیں روس نے 2017 میں 66 ارب ڈالرز دفاع کا بجٹ رکھا تھا.

*روس پر کسی ملک کا قبضہ کرنا بظاھر مشکل ہے۔ اسکی وجہ وہاں کا سرد ترین موسم اور رقبہ ہے۔ بین الاقوامی دفاعی تجزیہ کاروں کے مطابق روس پر مکمل قبضے کرنے کیلئے تقریبا سوا کروڑ فوج درکار ہے۔۔.

کچھ باتیں۔۔۔کچھ یادیں

👈 جـیــسںـــــــا بـــاپــــــ ویـســــــا بـیــٹـــــا 👉

امیرالمومنین حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ ابھی اپنے بستر پر پہلو کے بل لیٹے ہی تھے کہ ان کا سترہ سالہ بیٹا عبدالملک کمرے میں داخل ہوا ۔ اس نے کہا : امیرالمومنین آپ کیا کرنا چاہتے ہیں ؟ فرمایا : بیٹا میں تھوڑی دیر سونا چاہتا ہوں ، اس لیے کہ اب میرے جسم میں طاقت نہیں ہے ، میں بہت تھک چکا ہوں ۔ بیٹے نے کہا : امیرالمومنین ! کیا آپ مظلوم لوگوں کی فریاد سنے بغیر ہی سونا چاہتے ہیں ؟ ان کا وہ مال جو ظلم سے چھینا گیا ہے ، انھیں واپس کون دلائےگا؟ حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ نے فرمایا : بیٹا ! چوں کہ میں تمھارے چچا خلیفہ سلیمان کی وفات کی وجہ سے گزشتہ ساری رات جاگتا رہا ، تھکاوٹ کی وجہ سے میرے جسم میں طاقت نہیں ۔ تھوڑا آرام کرنے کے بعد ظہر کی نماز لوگوں کے ساتھ پڑھوں گا اور پھر یقیناً مظلوموں کی فریادرسی ہوگی اور ہر ایک کو اس کا حق دیا جائے گا ؟ کوئی محروم نہیں رہے گا ۔ امیرالمومنین ! اس کی کون ضمانت دیتا ہے کہ آپ ظہر تک زندہ رہیں گے ۔ بیٹے کی یہ بات سن کر حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ تڑپ اٹھے ، آنکھوں سے نیند جاتی رہی ، تھکے ہوئے جسم میں دوبارہ طاقت لوٹ آئی اور ایک دم بیٹھ گئے اور فرمایا : بیٹا ! ذرا میرے قریب آؤ ۔ بیٹا قریب ہوا ، تو اسے گلے لگاکر پیشانی کو بوسہ دیا اور فرمایا : اللہ کا شکر ہے جس نے مجھے ایسا نیک فرزند عطا کیا ، جو دینی معاملے میں میری مدد کرتا ہے، پھر آپ اٹھے اور حکم دیا کہ یہ اعلان کر دیا جائے کہ جس پر کوئی ظلم ہوا ، ہے وہ اپنا مقدمہ خلیفہ کے سامنے اسی وقت آکر پیش کرے ۔ چناں چہ مقدمات آئے اور آپ نے انصاف کے مطابق فیصلہ کیا ، دیکھیے عبدالملک نے کس طرح اپنے والد کو ایک اچھے کام پر ابھارا ، جس طرح امیرالمومنین حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ انصاف پسند ، غریبوں اور محتاجوں کی مدد کرنے والے اور اللہ سے ڈر کر زندگی گزارنے والے تھے ، اسی طرح ان کے بیٹے عبدالملک بھی اپنے والد صاحب جیسی اچھی اچھی بےشمار خوبیاں تھیں ۔ پیارے بچو ! گیا وقت پھر ہاتھ آتا نہیں ، اس لیے اچھے کاموں میں کبھی دیر مت کرو اور ہمیشہ مظلوموں اور غریبوں کی مدد کرو ، اللہ تعالی اس سے خوش ہوں گے اور دنیا و آخرت میں بہترین بدلہ عطا کریں گے ۔

What is health

Health

We have always heard the word ‘health’ and ‘fitness’Good health and fitness is not something which one can achieve entirely on our own. It depends on their physical environment and the quality of food intake. even our physical environment affects our health. The quality of food, air, water all helps in building our fitness level. We should take nutritious food. Food rich in protein, vitamins, minerals, and carbohydrates is very essential. Taking a balanced diet keep body and mind strong and healthy. Good food helps in better sleep, proper brain functioning and healthy body weight.Include vegetables, fruits, and pulses in daily diet. Healthy food habit prevents various diseases. Reducing the amount of fat in the diet prevents cholesterol and heart diseases. Routine exercise helps improve our muscle power. Exercise helps in good oxygen supply and blood flow throughout the body. Heart and lungs work efficiently. A person stays happier when he/she is fit and healthy. A fit and healthy person is less prone to chronic diseases. The healthy mind reacts better in a pressure situation.

Make everyday activities more active. Even small changes can help.Piece your workout together. You don’t need to get all your exercise at one time.We must take physical exercise regularly, which will ensure the proper cardio-vascular system of the body. We must also follow the rules of cleanliness in all lifestyles.

Find activities that you can do even when the weather is bad. Eat a healthy diet. Avoid harmful use of alcohol. Consume less salt and sugar. Drink Enough Water, Maintain a Healthy Body Weight.